Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

ایک صاحب نے میرے کندھے پہ تھپکی

جمعہ کی نماز پڑھنے مسجد گیا - تقریر کے دوران چندے کا بکس نمازیوں کے اگے گھمایا جارہا تھا- بکس میرے سامنے پہنچا تو جیب سے ایک پرانا س...


جمعہ کی نماز پڑھنے مسجد گیا - تقریر کے دوران چندے کا بکس نمازیوں کے اگے گھمایا جارہا تھا- بکس میرے سامنے پہنچا تو جیب سے ایک پرانا سا 10 روپے کا نوٹ نکال کر چندہ بکس میں ڈال دیا- میرے پیچھے بیٹھے ایک صاحب نے میرے کندھے پہ تھپکی دی اور 5000 کا نوٹ مجھے تھما دیا- میرے دل میں اس کیلئے عزت کے جذبات ابھرے اور میں نے وہ نوٹ چندہ بکس میں ڈال کر اس کی طرف عقیدت بھری نگاہ سے دیکھتے ہوئے جزاک اللہ کہا۔۔
اس نے میرے کان میں اہستہ سے کہا احتیاط کیا کریں  " یہ نوٹ آپ کی جیب سے گر گیا تھا "