Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

رَبِّ اَوزِغنِیّ اَن اَشکُرَ نِعمَتَکَ الَّتِی انعَمتَ عَلَیَّ وَعَلٰی وَالِدیَّ

‎‎﷽ ‏رَبِّ اَوزِغنِیّ اَن اَشکُرَ نِعمَتَکَ الَّتِی انعَمتَ عَلَیَّ وَعَلٰی وَالِدیَّ ‏اے میرے رب مجھے توفیق دے کہ میں شکر ادا ک...



‎‎﷽

‏رَبِّ اَوزِغنِیّ اَن اَشکُرَ نِعمَتَکَ الَّتِی انعَمتَ عَلَیَّ
وَعَلٰی وَالِدیَّ
‏اے میرے رب مجھے توفیق دے کہ میں شکر ادا کروں ان نعمتوں کا جو تو نے مجھ کو اور میرے والدین کو دیں۔

‏اَلّٰھُمَّ اِنَّکَ عَفُوُّ تُحِبُّ العَفو فَاعفُ عَنِّی
اے اللہ تو معاف کرنے والا ہے اور معاف کرنا پسند فرماتا ھے لہذا مجھے معاف کر دے                      
 
‏اٙللّھُمّ ٙ استُر عٙو رٙاتِنٙا وٙ اٰمِن رّ وعٙا تِنٙا
یاالہی ، ھمارے عیب ڈھانپ لے اور گھبراہٹوں سے امن دے

اے پاک پروردگار
ہم تیری بارگاہ میں  اپنی تمام کوتاہیوں ، لغزشوں اور گُناہوں کے ساتھ دست بہ دُعا ہیں ، ہمیں مُعاف فرما، ہماری دُعائیں قبُول فرما ، ہماری مُشکلیں ، پریشانیاں دُور فرما ، ہمارے لۓ بہتری فرما. ‎
آمین، ثم آمین .