Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

اللہ سے عافیت مانگا کرو

عافیت کے بڑے وسیع معنی ہیں جن میں سکھ  ، اطمینان، تندرستی، پیسہ اور ہر قسم کی دنیا و آخرت کی بھلائی شامل ہے. آپ صلی الله عليه وآلہ وسلم...


عافیت کے بڑے وسیع معنی ہیں جن میں سکھ  ، اطمینان، تندرستی، پیسہ اور ہر قسم کی دنیا و آخرت کی بھلائی شامل ہے.
آپ صلی الله عليه وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اپنے لئے، والدین  اور آل اولاد کے لیئے عافیت مانگا کرو.
   اللہ رب العزت آپ کو ایمان سے لبریز‎ محتاجی سے دور‎, ‎اورعزت و برکتوں سے بھرپور  طویل زندگی عطاء  فرمائے‎.دعاگو ھوں کہ مالک ارض و سمءھمیشہ آپکا نگہبان  ھو‎اورآپکو ھر قسم کے مرض, قرض رسوائی تنگدستی اور ناگہانى آفات سے محفوظ رکہهے
.آمين.