Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

بندوں میں سے کون سب سے زیاده پیارا هے؟

حضرت محمد صلی الله علیه وسلم نے فرمایا: "حضرت موسی علیه السلام نے الله تعالی سے پوچها ،اے میرے رب!اپ کے نزدیک اپ کے بندوں میں سے کون س...

حضرت محمد صلی الله علیه وسلم نے فرمایا:
"حضرت موسی علیه السلام نے الله تعالی سے پوچها ،اے میرے رب!اپ کے نزدیک اپ کے بندوں میں سے کون سب سے زیاده پیارا هے؟ الله تعالی نے فرمایا:وه  جو انتقامی کارروای کی قدرت رکهنے کے باوجود معاف کر دے"-     
( مشکوه عن ابوهریره )