Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

ہر ایک تم میں سےنگران ہے

حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا, "ہر ایک تم میں سےنگران ہے اور ہر ایک سے اس کی رعایا کےبارے میں پوچھاجاۓ گا-آدمی اپنے گھر...


حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا,
"ہر ایک تم میں سےنگران ہے اور ہر ایک سے اس کی رعایا کےبارے میں پوچھاجاۓ گا-آدمی اپنے گھر کا نگران ہے,امیر اپنی رعایا کا نگران ہے اور عورت اپنےخاوند کے گھر اور اولادکی نگران ہے-پس تم میں سے ہر ایک نگران ہے اور ہر ایک سے اس کی رعایا کے بارے میں باز پرس ہو گی-"
(بخاری و مسلم)
از  ریاض الصالحین