Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

شادی شدہ افراد کے لیے قیمتی تحفہ

لولی پاپ ون  - بیوی:- دیکھو نہ، ھمارے پڑوسی نے  ٹی وی خریدا ھے اپ بھی خرید لائے نہ۔۔؟؟ شوہر:- ارے ڈارلنگ ۔۔ جس کے پاس تمہاری جیسی خ...


لولی پاپ ون  -
بیوی:- دیکھو نہ، ھمارے پڑوسی نے  ٹی وی خریدا ھے اپ بھی خرید لائے نہ۔۔؟؟
شوہر:- ارے ڈارلنگ ۔۔ جس کے پاس تمہاری جیسی خوبصورت بیوی ھو۔۔ وہ کیوں کر فالتو کا وقت  TV دیکھنے میں برباد کرے گا
بیوی:- اوہ اپ بھی نہ۔۔ ابھی اپ کے لئے پکوڑے بنا کر لاتی ھوں 


لولی پاپ ٹو -
بیوی:- اپ میری سالگرہ کا دن کیسے بھول گئے۔۔؟؟
شوہر:- بھلا تمہاری سالگرہ کا دن کوئی کیسے یاد رکھے۔۔ تمھیں دیکھ کر ذرا بھی نہیں لگتا کہ تمہاری عمر بڑھ رہی ھے۔۔!!!
بیوی:- ( آنسو پونچھتے ھوئی) سچی۔۔ اپ کے لئے کھیر لے کر آتی ھوں۔


لولی پاپ تھری
(شوھر-بیوی میں جھگڑا ھو رھا تھا)
بیوی:- میں پورا گھر سنبھالتی ھوں۔
کچن کو سنبھالتی ھوں۔
بچوں کو سنبھالتی ھوں۔۔
تم کیا کرتے ھو۔۔؟؟؟؟؟
شوھر:- میں خود کو سنبھالتا ھوں۔۔ تمہاری نشیلی آنکھیں دیکھ کر۔۔!!!!
بیوی:- اپ بھی نہ۔۔۔
چلو بتاؤ آج کیا بناؤں اپ کے پسند کا - 


تمام شادی شدہ افراد اپنے پانچ پانچ شادی شدہ دوستوں کو شئیر کریں