Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

دعا - اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک

﷽ ❤اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّد و آل محمدٍ ان گنت درود و سلام بحضور سرور کونین ﷺ.❤ حسبُنا اللہ و نعمُ الو...






❤اَللّٰھُمَّ صَلِّ وَسَلِّمْ وَبَارِکْ عَلٰی سَیِّدِنَا مُحَمَّد و آل محمدٍ
ان گنت درود و سلام بحضور سرور کونین ﷺ.❤
حسبُنا اللہ و نعمُ الوکیل نعمُ المولی و نعمُ النصیر .
اے ﷲ، رب العزت
اے آسمانوں اور زمینوں کے مالک، اے عرش اعظم کے مالک، اے عزت اور ذلت کے مالک ۔
اے ﷲ اپنے پیارے حبیب محمد رسول ﷲ صلی ﷲ ھو علیہ وآلہ وسلم
کے نیک اور پاکیزہ آداب کو اپنانے والا بنا دے۔ ﷲ ہماری پریشانیوں کو دور کر دے. اے ﷲ جو بیمار ھیں انہیں شفاء کاملہ عطا فرما. اے رب العزت شیطان سے ہماری حفاظت فرما. ہماری دعا کو اپنی رحیمی و کریمی کے صدقے قبول فرما.
آمین یارب العالمین