Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

ڈاکٹر نے چشمہ اتارا اور مجھے بولا

    کل ڈاکٹر کے پاس گیا, میری جاب اور اس سے متعلق تمام تفصیلات لینے کے بعد ڈاکٹر بولا "آپ زیادہ سے زیادہ ایکسرسائز کریں, کولڈ ڈر...

 
 
کل ڈاکٹر کے پاس گیا, میری جاب اور اس سے متعلق تمام تفصیلات لینے کے بعد ڈاکٹر بولا "آپ زیادہ سے زیادہ ایکسرسائز کریں, کولڈ ڈرنکس خریدنے کے بجائے نلکے کا سادہ پانی پئیں, گھر کا بنا سادہ کھانا کھائیں بازار سے کھانا اور فاسٹ فوڈ بالکل نہ خریدیں, جہاں بھی جائیں اپنی گاڑی یا ٹیکسی استعمال نہ کریں
پیدل جائیں یا بس میں سفر کریں, گوشت نہ کھائیں سبزیاں اور دالوں کا استعمال کریں".
میں نے گھبرا کر اور پریشان ہو کر منڈی ہلا دی اور تشویش سے دریافت کیا "یہ سب تو ٹھیک ہے, مگر مجھے ہوا کیا ہے"؟
ڈاکٹر صاحب نے چشمہ اتارا اور بڑے دردناک لہجے میں گویا ہوئے
۔
۔
۔
۔
"بھائی تیری سیلری بہت کم ہے"
