Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

گولڈن چین

​ حضرت جی مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی مدظلہ نے ایک مرتبہ فرمایا . یہ نیت کر لو کے یا اللہ میں جو بھی نیک عمل کروں اس کا...

حضرت جی مولانا پیر ذوالفقار احمد نقشبندی مجددی مدظلہ نے ایک مرتبہ فرمایا .

یہ نیت کر لو کے یا اللہ میں جو بھی نیک عمل کروں اس کا ثواب حضرت آدَم عليه السلام سے لے کر قیامت تک آنے والے ہر مسلمان کو پہنچا دینا.

فائدہ : مثال کے طور پر ہم نے ایک مرتبہ " سبحان اللہ " پڑھا اِس کی ایک نیکی ہوئی اور ایک نیکی کا دس گنا ثواب دیا جاتا ہے یعنی ہمیں دس نیکیاں ملی . اب ہَم نے اِس کا ثواب سارے مسلمانوں کو بخشا

ذرا سوچیے کے ایک مرتبہ " سبحان اللہ " پڑھ کر بخشنے پر کتنی نیکیاں ملی .
 اب سوچ کیا رہے ہیں ابھی سے نیت کر لی جائے اور اپنے آخرت كے اکاؤنٹ میں زیادہ سے زیادہ نیکیاں جمع کیجئے .

اگر آپ اور زیادہ ثواب پانا چاہتے ہیں تو اِس بات کو دوسروں سے شیئر کیجئے اور انہیں بھی تاکید کریں کے وہ شیئر کریں .
​​
جو بھی آپکی بات پر عمل کرے گا اسکو تو ثواب ملے گا اتنا ہی ثواب آپ کے اکاؤنٹ میں بھی جمع ھو جائے گا . . ان شاءالله.....
* حضرت جی اسے " گولڈن چین " کہتے ہیں * اب یہ آپ پر منحصر ہے کے آپ اپنی چین کتنی لمبی کرتے ہیں . ھم لوگ اپنی قبروں میں چلے جائینگے لیکن ھماری * گولڈن چین کی وجہ سے اپنی قبر میں ھم کو ثواب مل سکتا ہے . *