Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

چار چیزیں

امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ٭ *چار چیزیں بدن میں قوت پیدا کرتی ہیں:* *1) گوشت کھانا* *2) خوشبو سونگھنا* *3) کثرت سے غسل کرن...


امام شافعی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:

٭ *چار چیزیں بدن میں قوت پیدا کرتی ہیں:*
*1) گوشت کھانا*
*2) خوشبو سونگھنا*
*3) کثرت سے غسل کرنا*
*4) سوتی کپڑا پہننا*

*چار چیزیں نظر کو تیز کرتی* *ہیں:*
*1) خانہ کعبہ کے سامنے بیٹھنا*
*2) سوتے وقت سرمہ لگانا*
*3) سبزہ زار کیطرف دیکھنا*
*4) صاف جگہ بیٹھنا*

*چار چیزیں عقل کو بڑھاتی* *ہیں:*
*1) فضول کلام ترک کرنا*
*2) مسواک کرنا*
*3) صالحین کی مجلس میں* *بیٹھنا*
 
*4) علماء کرام کی صحبت* *اختیار کرنا*
*چار چیزیں رزق کو بڑھاتی* *ہیں:*
*1) تہجد کی نماز پڑھنا*
*2) کثرت سے استغفار کرنا*
*3) کثرت سے صدقہ کرنا*
*4) کثرت سے ذکر کرنا.*