Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

Halat ka bahana

دو باتیں پیش خدمت ہیں بیمار ذہن بمقالہ صحت مند سوچ حضرت نوح علیہ السلام نے صرف ایک بار جانوروں کو بلایا اور وہ جان بچانے کیلئے کشت...



دو باتیں پیش خدمت ہیں
بیمار ذہن بمقالہ صحت مند سوچ
حضرت نوح علیہ السلام نے صرف ایک بار جانوروں کو بلایا اور وہ جان بچانے کیلئے کشتی میں سوار ہو گئے۔
اور انسانوں کو ساڑھے نو سو سال بلاتے رہے مگر انہوں نے ڈوبنے کا ہی فیصلہ
کیا
اور
نوح علیہ السلام کے بیٹے نے اپنے آپ کو بدلنے کا کوئی ارادہ نہ بنایا جبکہ وہ وقت کے سب سے بڑے مبلغ اور نبی  کے گھر میں رہتا تھا۔
فرعون کی بیوی نے اپنے آپ کو بدلنے کا ارادہ کر لیا جبکہ وہ وقت کے سب سے بڑے ظالم کے گھر میں رہتی تھی
حالات کا بہانہ مت بنائیے، راستہ آپ کو خود ہی چُننا ہوتا ہے