Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

Mazah: Aik hindu aur christian

#روزے ________ ایک ہندو اور کرسچن صحرا میں بھٹک گئے۔ دور ایک مسجد نظر آئی، ہندو بولا دیکھو وہ مسجد ہے اگر ہم خود کو مسلمان ظاہر کریں ...


#روزے ________
ایک ہندو اور کرسچن صحرا میں بھٹک گئے۔
دور ایک مسجد نظر آئی، ہندو بولا دیکھو وہ مسجد ہے اگر ہم خود کو مسلمان ظاہر کریں گیں تو وہاں سے ہمیں کھانے کو کچھ مل سکتا ہے۔
میں اپنا نام احمد بتاؤں گا۔
مگر کرسچن نے خود کو مسلمان ظاہر کرنے سے انکار کر دیا،
امام نے دونوں کا خوش دلی سے استقبال کیا اور نام پوچھا؟
ہندو میرا نام احمد ہے۔
کرسچن میرا نام مچل ہے
امام صاحب نے ایک شخص کو بلایا اور کہا، مچل کے لئے کچھ کھانے کو لاؤ، پھر ہندو کی طرف مخاطب ہوئے کہا
اور سنائیں احمد صاحب!
روزے کیسے گزر رہے ہیں 