Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

Urdu - Masail ka hal اشفاق احمد - Ashfaq Ahmed

" بھائی چارا " Posted: 06 Aug 2013 04:50 AM PDT ہمارے بابا جی محبّت کے معاملے پر بہت زور دیتے تھے اور ان کا ...


" بھائی چارا "

Posted: 06 Aug 2013 04:50 AM PDT

ہمارے بابا جی محبّت کے معاملے پر بہت زور دیتے تھے اور ان کا کہنا تھا کہ ہمارے مسائل کا واحد آسان حل یہ ہے کہ ہم سب ایک دوسرے سے محبّت کریں ۔ ایک دوسرے کی غلطیوں کو معاف کریں ۔ اور باہمی بھائی چارے کی وہ راہ اپنائیں جس کا درس حضور نبی اکرم صلی الله علیہ وسلم نے مکے سے ہجرت کر کے مدینے میں دیا تھا ۔ اب ہم سوچتے ہیں کہ ہماری مالی مشکلات حل ہونگی تو نماز بھی پڑہیں گے ۔انسانیت سے محبّت بھی کریں گے ۔ یہ حقیقت میں میرے جیسے لوگوں کا بہانہ ہے - لوگوں کو توقیر بخشنے اور محبّت کرنے میں تو کوئی رسید نہیں دینا پڑتی ۔ نہ کوئی اکاؤنٹ کھلوانا پڑتا ہے ۔ بس آپ نے چند میٹھے الفاظ بولنے ہیں - اور ماتھے سے شکنیں ختم کرنی ہیں ۔

از اشفاق احمد زاویہ ٣ کارڈیک اریسٹ صفحہ ٢٦٠
visit blog at http://baba-sahiba.blogspot.com to read more work by Ashfaq Ahmed.