Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

اصل خیر بھوکے کو اس وقت روپیہ دینا ہے جب تم کو بھی ویسی ہی بھوک لگی ہو

اشفاق احمد - Ashfaq Ahmed   خیر اصل خیر یہ نہیں بیٹا کہ کسی بھوکے کو دیکھ کر  ایک روپے سے ا...





اشفاق احمد - Ashfaq Ahmed 


خیر

اصل خیر یہ نہیں بیٹا کہ کسی بھوکے کو دیکھ کر  ایک روپے سے اس کی مدد کر دی ،  بلکہ اصل خیر  بھوکے کو اس وقت روپیہ دینا ہے  جب تم کو بھی ویسی ہی بھوک لگی ہو  اور تم کو بھی اس روپے کی ویسی ہی ضرورت ہو جیسی اس کو ہے ۔
 اچھائی اور خیر ان اعمال کے تابع نہیں جو ہم کرتے ہیں  بلکہ اس کا تعلق اندر سے ہے کہ ہم ہیں کیسے ۔ ؟

اشفاق احمد بابا صاحبا  صفحہ 516