Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

کاروبار اور ‏کامیابی

  انگریزی میں ایک کہاوت ہے کہ   *آپ کسی کو کامیابی کا راستہ تو دیکھا سکتے ہو مگر کامیاب نہیں کروا سکتے*   *مجھے ایک عظیم بزنس ...



 

انگریزی میں ایک کہاوت ہے کہ

 

*آپ کسی کو کامیابی کا راستہ تو دیکھا سکتے ہو مگر کامیاب نہیں کروا سکتے*

 

*مجھے ایک عظیم بزنس مین کا ایک انٹرویو دیکھنے کا اتفاق ھوا۔*

*اس انٹرویو میں اس نے دلچسپ باتیں کہیں۔*

*"دنیا میں نوکری کرنے والا کوئی شخص خوشحال نہیں ھو سکتا۔"*

 

*"انسان کی معاشی زندگی تب شروع ھوتی ھے جب وہ اپنے کام کا آغاز خود کرتا ھے۔"*

 

*👈اسکی دوسری بات*

*"کامیابی اور ترقی کا تعلیم سے کوئی تعلق نہیں۔"*

 

*"اگر تعلیم سے روپیہ کمایا جا سکتا تو آج دنیا کا ھر پروفیسر ارب پتی ھوتا۔"*

 

*اس وقت دنیا میں ساڑھے نو سو ارب پتی ہیں۔*

*"ان میں سے کوئی بھی پروفیسر ، ماہر تعلیم شامل نہیں۔"*

 

*"دنیا میں ھمیشہ درمیانے پڑھے لکھے لوگوں نے ترقی کی۔"*

*یہ لوگ وقت کی قدروقیمت سمجھتے ہیں اور یہ لوگ ڈگریاں حاصل کرنے کی بجائے طالب علمی کے دور میں ھی کاروبار شروع کر دیتے ہیں۔*

*"کامیابی ان کو کالج یا یونیورسٹی کی بجائے کارخانے یا منڈی میں لے جاتی ھے۔"*

 

*میں زندگی میں کبھی کالج نہیں گیا۔*

*"میری کمپنی میں اسوقت اعلی تعلیم یافتہ 30 ھزار مرد اور خواتین کام کرتے ہیں*

*یہ تعلیم یا فتہ لوگ مجھ سے وژن ، عقل اور دماغ میں بہت بہتر ہیں لیکن ان میں نوکری چھوڑنے کا حوصلہ نہیں۔*

*انہیں اپنے اور اپنی صلاحیتوں پر اعتبار نہیں۔*

 

*"اگرکوئی شخص میرے لیے کام کر سکتا ھے تو وہ اپنے لئے بھی کر سکتا ھے۔"*

*👈بس اس کے لئے زرا سا حوصلہ چاھئیے۔*

 

*"دنیا میں ھر چیز کا متبادل موجود ھے لیکن محنت کا نہیں۔"*

 

*"دنیا میں نکمے لوگوں کے لئے کوئی جائے پناہ نہیں لیکن کام کرنے والوں کے لئے ساری دنیا کھلی پڑی ھے۔"*

 

*👈اس کی باتیں سن کے میں نے سوچا*

*👈جو خود کچھ نہیی کر سکتے وہ دوسروں کو بھی روکتے ھیں اور جو کچھ کرتے ھیں وہ دوسروں کو بھی کہتے ھیں آؤمل کر کریں ناکامی کام میں نہیی نااہل لوگوں میی ھوتی ھے اب فیصلہ آپکا ناکام کی ماننی ھے یا جو کام کرنے کی ہمت کرنے میں لگا ھے اسکی*

— in Istanbul, Turkey.