Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

کنجوس شخص کی پینٹ

  ایک بار ایک پینٹ پہنے ہوئے کنجوس سے ایک شخص نے پوچھا: آپ کی یہ پینٹ کِتنے دِن چل جاتی ہے ..؟ کنجوس نے جواب دیا: کچھ خاص نہیں، می...

 



ایک بار ایک پینٹ پہنے ہوئے کنجوس سے ایک شخص نے پوچھا:

آپ کی یہ پینٹ کِتنے دِن چل جاتی ہے ..؟

کنجوس نے جواب دیا:

کچھ خاص نہیں، میں اِسے ایک سال پہنتا ہوں.

اِس کے بعد میری بیوی اِسکو کاٹ کر بیٹے کے سائز کا بنا دیتی ہے.

پھر بیٹا اِسے ایک سال پہنتا ہے.

اِس کے بعد بیوی اِسکو کاٹ چھانٹ کر تکیے کے کور بنا لیتی ہے.

پھر ایک سال بعد اِس کو گھر کی جھاڑو پونچھے میں اِستعمال کرتے ہیں. "

 

دوسرا شخص بولا:

پھر پھینک دیتے ہوں گے ..؟

کنجوس نے پھر کہا:

نہیں نہیں اس کے بعد 6 ماہ تک میں اِس سے اپنے جوتے صاف کرتا ہوں 

اور اگلے 6 ماہ تک موٹر سائیکل کا مفلر چمكاتا ہوں.

بعد میں بچوں کے کھیلنے کے لیے اسے گیند بنا لیتے ہیں.

 

آخر میں چولہا سلگانے کے کام میں لیتے ہیں اور چولہے کی راکھ برتن مانجھنے کے کام میں آجاتی ہے ۔

 

اور آخر میں کنجوس شکوہ کرتے ہوئے بولا ...................

.بس جی کیا کریں آجکل چیزوں کی کوالٹی ہی کم ہو گئی ہے, ہر چیز جلد ختم ہو جاتی ہے ۔🤣

 

کاپیڈ

 

*"  

*︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗︗*

 _*📚💦شعور پاکستان فیملی گروپ💦📚*_

*︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘︘*