Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

جب ریل کسی سرنگ میں سے گزرتی ہے

 ‏‏جب ریل کسی سرنگ میں سے گزرتی ہے اور ایک دم سےاندھیرا ہو جاتا ہے تو آپ اپنی ٹکٹ کو پھینک کر ریل سے باہرکود نہیں جاتے کیونکہ آپ کو ...


 ‏‏جب ریل کسی سرنگ میں سے گزرتی ہے اور ایک دم سےاندھیرا ہو جاتا ہے تو آپ اپنی ٹکٹ کو پھینک کر ریل سے باہرکود نہیں جاتے کیونکہ آپ کو ریل کے ڈرائیور پر بھروسہ ہوتا ہے ۔۔۔ اسی طرح جب زندگی کی ریل دکھوں، مصیبتوں اور پریشانیوں کے اندھیروں ںسے گزر رہی ہو تو زندگی کی ٹرین کو چلانے والے پر بھروسہ رکھیں وہ ان اندھیروں سے ضرور نکال لے جائے گا ۔ ہاں یہ سرنگ کبھی چھوٹی ہوتی ہے اور کبھی بہت بڑی، مگر یقین رکھیں ہوتی یہ سرنگ ہی ہے جس کے دوسرے سرے پر روشنی اور اجالا ہی اجالا ہوتا ہے۔ بس ہمیں صرف اس سفر کے ختم ہونے کا انتظار کرنا ہے ۔ ۔ ۔

🔰WJS🔰