Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

قربانی واجب

السلام علیکم حضرت قربانی کا نصاب 7تولہ سونا ہے اگر سونا اس سے کم ہو لیکن ساتھ اور سامان یا نقدی رقم موجود ہو تو ایسی صورت میں بھی قربا...



السلام علیکم حضرت قربانی کا نصاب 7تولہ سونا ہے اگر سونا اس سے کم ہو لیکن ساتھ اور سامان یا نقدی رقم موجود ہو تو ایسی صورت میں بھی قربانی واجب کوگی
 اگر تو آپ صاحب نصاب ھیں ۔تب تو آپ پر قربانی واجب ھے
 *صاحب نصاب* وہ شخص ھوتا ھے کہ جس میں کی ملک میں سونا یا چاندی یا نقدی یا مال تجارت یا زائد از ضرورت سامان یا ان کے مجموعہ کی مالیت ساڑھے باون تولے چاندی کی مالیت کی بقدر ھو۔ 
 *زائد از ضرورت* وہ سامان ھوتا ھے ۔ جس کو سال بھر میں ایک بار بھی استعمال کی نوبت نہ آئے۔ 

 *مال تجارت* وہ مال ھوتا ھے جس کو فروخت کرنے کی نیت سے خریدا ھو اور یہ نیت تاحال قائم ھو۔

[23/07/20, 17:55] Mufti Mahmood Ul Hassan: