Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

قضا نمازوں کا فدیہ

السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب رہنمائی فرما دیں کہ کیا کوئی بندہ اگر فوت ہو جائے تو اس کی قضا نمازوں کا فدیہ ادا کیا جاسکتا...


السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ مفتی صاحب رہنمائی فرما دیں کہ کیا کوئی بندہ اگر فوت ہو جائے تو اس کی قضا نمازوں کا فدیہ ادا کیا جاسکتا ہے ہے؟
اگر ادا کیا جاسکتا ہے تو ایک نماز کا کتنا فدیہ ہوگا اور وہ کن لوگوں کو دیا جا سکتا ہے؟
جزاک اللہ خیر
 جی اگر تو میت کے فدیہ کی وصیت کی تھی تب تو اس کے ترکے میں سے ایک تہائی حد تک فدیہ دینا ضروری ھے لیکن اگر اس نے وصیت نہیں کی تھی تب بھی فدیہ دیا جاسکتا ھے بلکہ بہت بڑی سعادت ھے۔ اور میت پر احسان بھی ھے۔
اورایک نماز کا فدیہ پونے دو سیر گندم یا اس کی قیمت ھے۔ وتر بھی اس حوالے سے وتر مستقل نماز  شمار ھوگی۔

[01/Jul/2020, 20:08] Mufti Mahmood Ul Hassan: