Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

ہر حال میں اللہ کا شکر اور اللہ کی اطاعت

بسا اوقات اللہ تعالی انسان کی آزمائش کے لئے اس کے رزق میں وسعت عطا فرما دیتا ہے ۔  وہ یہ خیال کرنے لگتا ہے کہ یہ اللہ تعالی نے اس کی...



بسا اوقات اللہ تعالی انسان کی آزمائش کے لئے اس کے رزق میں وسعت عطا فرما دیتا ہے ۔  وہ یہ خیال کرنے لگتا ہے کہ یہ اللہ تعالی نے اس کی تکریم کی ہے حالانکہ وہ محض ابتلاء و آزمائش ہوتی ہے ۔
 اسی طرح اس کے برعکس اللہ تعالی انسان کی آزمائش اور ابتلاء کے لیے اس کے رزق میں کمی اور تنگی کردیتا ہے ۔  وہ یہ سمجھتا ہے کہ اللہ تعالی نے اسے ذلیل کر دیا ۔
 (حالانکہ یہ بھی آزمائش ہی ہوتی ہے کیونکہ یہ دنیا امتحان کی جگہ ہے )

 بہرحال اللہ تعالی کی ہر حال میں اطاعت کرنی چاہیے 

حوالہ و اضافہ:
تفسیر ابن کثیر
سورہ الفجر
صفحہ نمبر 862