Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

والدین کی طرف سے دئیے گے زیور پر زکات

والدین کی طرف سے دئیے گے زیور پر زکات کے بارے میں رہنمائی فرما دیں Hazrat agar kisi aurat k pass zewar ho jo usko uske Waldain ne ...



والدین کی طرف سے دئیے گے زیور پر زکات کے بارے میں رہنمائی فرما دیں


Hazrat agar kisi aurat k pass zewar ho jo usko uske Waldain ne diya ho or uske shohar ki hasiyat na ho zakaat dena ki to aisi halat main zakaat k bare main kia Hukum hai?
Zara detail main rehnumai farmain 
Jazak Allah
 وعلیکم السلام پہلی بات تو یہ واضح ھونی چاھئے۔ کہ مذکورہ صورت میں زکوة عورت پر لازم ھے مرد پر نہیں۔ دوسری بات اگر صاحب نصاب شخص زکوة دینے کی پوزیشن میں نہیں  ھے تو اس کو اس نصاب کا کچھ حصہ بیچ کر زکوة ادا کرنی چاھئے۔  مذکورہ عذر کا کوئی اعتبار نہیں۔ مذکورہ صورت میں اگر زکوة ادا نہ کی گئی تو گناہ گار عورت ھوگی مرد نہیں ھوگا۔

[04/05/2020, 13:52] Mufti Mahmood Ul Hassan: