Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

حالت جنابت میں روزہ سحری کھانا اور روزہ رکھنا کیسا ہے

حالت جنابت میں روزہ سحری کھانا اور روزہ رکھنا کیسا ہے اگر غسل کا وقت ھو تب تو پہلے غسل کرنا چاھئے۔ بعد میں سحری کھانی چاھئے۔ لیکن ...


حالت جنابت میں روزہ سحری کھانا اور روزہ رکھنا کیسا ہے


اگر غسل کا وقت ھو تب تو پہلے غسل کرنا چاھئے۔ بعد میں سحری کھانی چاھئے۔ لیکن اگر وقت نہ ھو تو پہلے سحری کر لینی چاھئے۔ اس کے بعد فورا غسل کر کے نماز فجر پڑھنی چاھئے۔ زیادہ دیر تک روزے دار کو حالت جنابت میں نہیں رھنا چاھئے۔

[04/05, 13:03] Mufti Mahmood Ul Hassan: