Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

سجدہ سہو واجب نہیں تھا لیکن اس نے سجدہ کرلیا نماز ہوگی یا نہیں

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎   اگر کسی نے نماز میں ایسی غلطی کی جس سےسجدہ سہو واجب نہیں تھا لیکن اس نے سجدہ ...



اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎

 اگر کسی نے نماز میں ایسی غلطی کی جس سےسجدہ سہو واجب نہیں تھا لیکن اس نے سجدہ کرلیا تو کیاحکم ہے نماز ہوگی یا نہیں

اگر کسی آدمی پر سجدہ سہو واجب نہ ہو اور وہ سجدہ کر لے تو اس سے نماز فاسد نہیں ہوتی، نماز ہو جاتی ہے۔ فقط واللہ اعلم

[05/05/2020, 04:37] Mufti Mahmood Ul Hassan: