Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

مقروض شخص کو زکوٰۃ دے سکتے ہیں؟

اسلام علیکم .مفتی صاحب مسلہ ھے کہ ایک شخص کو ایک لاکھ روپی  زکواۃ میں دے سکتا ھے اس شخص پر ایک لاکھ  یا زیادہ کرضہ بھی ھے  وعل...



اسلام علیکم .مفتی صاحب مسلہ ھے کہ ایک شخص کو ایک لاکھ روپی  زکواۃ میں دے سکتا ھے اس شخص پر ایک لاکھ  یا زیادہ کرضہ بھی ھے



 وعلیکم السلام
جی مذکورہ صورت میں ایک لاکھ زکوة دی جاسکتی ھے اس لئے کہ وہ شخص  لاکھ سے زیادہ  کا مقروص ھے۔ 
اس میں اصل یہ ھے کہ کسی کو اتنی زکوة نہ دی جائے کہ وہ خود صاحب نصاب ھوجائے ۔

[03/05/2020, 14:43] Mufti Mahmood Ul Hassan: