Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

بھروسہ

زندگی کتنی ہی تنگ ،راستے کتنے ہی تاریک اور وسائل کتنے ہی محدود کیوں نہ ہو جائیں اپنے رب پر بهروسہ رکهیں، مایوسی گناہ ھے...... بس ...



زندگی کتنی ہی تنگ ،راستے کتنے ہی تاریک اور وسائل کتنے ہی محدود کیوں نہ ہو جائیں
اپنے رب پر بهروسہ رکهیں،
مایوسی گناہ ھے......
بس تو اپنے رب کا دامن تھام لو
بے شک وہ ہر دکھ کو سکون میں بدلنے پہ قادر ھے.....
" زندگی اللہ کی امانت ہے .....
اور اس امانت کی بہترین حفاظت،
اِسے نیک اعمال میں مصرف کرنا ہے "