Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

یقین اور دعا

​ السلآم علیکم ورحمةالله و بركآته " یقین اور دعا" نظر‎  ‎نہیں‎ ‎آتے مگر ناممکن‎ ‎کوممکن بنا دیتے ہیں." ان پر اعت...


السلآم علیکم ورحمةالله و بركآته

" یقین اور دعا" نظر‎  ‎نہیں‎ ‎آتے مگر ناممکن‎ ‎کوممکن بنا دیتے ہیں." ان پر اعتماد " درحقیقت  "اللہ" پر اعتماد ہے اورکائنات کی ہر چیز اسی اعتمادکےحصار میں ہے. 
دعا مانگو اپنے پروردگار پر پورے یقین کے ساتھ کہ وہ ش​​ہہ رگ سے بھی زیادہ قریب ہے.

اللہ آپ ، آپکے والدین ، آپکے اہل وعیال اور آپکے دوستوں پر بے  حساب رحمتيں نچھاور کرے۔اور زندگى ميں خو شحالي ، امن و سكو ن عطا کرے
دعا ہے کہ
رحیم وکریم الله پاک آپ کو بہتر سے بہترین زندگی عطا فرمائے
اور شیطان کے شر سے  ہمیشہ محفوظ فرمائے. 
امین