بسم الله الرحمن الرحيم
السلام علیکم ورحـــــــمةالله وبركآته
‏ھمیشہ انسانیت کی بہتری چاھو اللہ تمھارے دشمنوں کو تمھارا مطیع کر دے گا...
نیکی ایسے کرو , جیسے بارش جگہ نہیں دیکھتی بلکہ ھر جگہ کو سیراب کر دیتی ھے .
صبح کی خاموش اور پرسکون روشنی کے مالک رب کائنات"
آپکی زندگی کو  تمام مشکلات ، آفات ، شیطان کے شر اور ظالم کے ظلم سے محفوظ رکھے اور رزق میں برکت اور كشادگی عطا فرماۓ.
آمین یا رب العالمین .

Post A Comment: