Page Nav

TRUE

Left Sidebar

False

تازہ ترین

latest

عاجزی اور تکبر

    حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجو اللہ تعالی کے لۓ عاجزی اختیارکرے اللہ تعالی اسکو‎ ‎بلند فرماتے ھیں‎ ‎وہ اپنی نگاہ میں حقیر ھوت...

 
 
حضورصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایاجو اللہ تعالی کے لۓ عاجزی اختیارکرے اللہ تعالی اسکو‎ ‎بلند فرماتے ھیں‎ ‎وہ اپنی نگاہ میں حقیر ھوتا ھے‎ ‎لیکن لوگوں کی نگاہ میں بلند ھوتا ھےاورجو شخص  تکبر اختیار کرتا‎ ‎ھے اللہ تعالی اسکو پست کردیتے ھیں وہ لوگوں کی نگاہ میں حقیرھوتا ‎ ‎ھے اوراپنی نگاہ میں بڑ ابنتا‎ ‎ھے یہاں تک کہ وہ لوگوں کے ھاں کتےاورخنزیر سےزیادہ ذلیل ھو جاتا‎ ‎ھے.(مشکوۃ، حدیث#4986  )