Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

اصل نیکی برداشت نہیں صبر ہے

جب آپ کے دل و دماغ میں برے اور منفی جذبات ہوتے ہیں مگر آپ ری ایکشن نہیں کرتے تو یہ برداشت ہے. اور جب آپ دل سے کسی کو معاف کر دیتے ہیں تو یہ ...


جب آپ کے دل و دماغ میں برے اور منفی جذبات ہوتے ہیں مگر آپ ری ایکشن نہیں کرتے تو یہ برداشت ہے.

اور جب آپ دل سے کسی کو معاف کر دیتے ہیں تو یہ صبر ہے حقیقی صبر

*ہم بہت بار سنتے اور پڑھتے ہیں کہ دوسروں کو معاف کرنا بڑی نیکی ہے.*

آج ہم جانیں گے کہ کس طرح کی معافی واقع ہی نیکی ہے ⁉️

عربی میں اسے کہتے ہیں *عفو*

اس کا مطلب ہے کہ آپ کسی کو ایسے معاف کریں کہ اس کے بعد دل میں کوئی منفی جذبہ نہ رہے.

 *اگر آپ زبان سے کہتے ہیں یا دل میں سوچتے ہیں کہ میں نے معاف کر دیا مگر بات آپ کے دل سے جا نہیں رہی تو یہ معاف کرنا نہیں آپ کو اپنے دل سے مکمل طور پر اس واقع کو ختم کرنا ہو گا جس طرح ہم موبائل سے کوئی چیز ڈلیٹ کر دیتے ہیں*

 *اصل نیکی برداشت نہیں صبر ہے*

کیسے پتہ چلے کہ میں نے صبر کیا کہ برداشت

 *اگر ابھی بھی دل میں شکایات چل رہی ہیں تو یہ برداشت ہے*

اور اگر آپ نے یہ باب بند کر کے اپنے تمام امور اللہ کے حوالے کر کے آگے چلنے کا فیصلہ کر لیا ہے تو یہ حقیقی صبر ہے


🇵🇰 افکارِ مودودی رح گروپ جوائن کرنے کیلئے اس نمبر03182632632 پر افکار مودودی لکھ کر واٹس ایپ میسج کریں
 ❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂