Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

خود اعتمادی

اگر شوہر بیوی سے صرف اتنا کہے کہ تمہیں کھانا نہیں بنانا آتا، ہر بار کھانا خراب بناتی ہو ، تو پھر اس کے بعد بیوی سے کھانا اچھا نہیں بن سکتا ،...




اگر شوہر بیوی سے صرف اتنا کہے کہ تمہیں کھانا نہیں بنانا آتا، ہر بار کھانا خراب بناتی ہو ، تو پھر اس کے بعد بیوی سے کھانا اچھا نہیں بن سکتا ، وہ ہر بار ڈر کے کے کھانا بنائے گی کہ پتا نہیں اچھا بنا ہے یا نہیں بنا، اس کے اندر بے عزت ہونے کا خوف پیدا ہو جائے گا اور خود اعتمادی نکل جائے گی.

بالکل ٹھیک اسی طرح 

جب آپ بچے سے یہ کہتے ہیں کہ تم سے کوئی کام ہوتا بھی ہے یا ہر کام خراب کر دیتے ہو، تمہیں سمجھ نہیں آتی وغیرہ وغیرہ ، اس کے بعد آپکا بچہ آپکے بتائے ہوئے طریقے کے مطابق کام تو کرے گا ، لیکن اس کے اندر خوف کا عنصر پیدا ہو جائے گا اور ہمیشہ یہ بات اس کے دل میں رہے گی پتا نہیں میں کام سہی کر رہا ہوں یا نہیں، کسی بھی کام کے اندر وہ خود اعتمادی کھو دے گا ، 

یاد رکھیے : خوشحال اور بہترین زندگی گزارنے کے لیے خود پر اعتماد ہونا بہت ضروری ہے اور الفاظ کا چناو بچوں کی شخصیت بنانے میں بہت اہم کردار ادا کرتا ہے،  

 *غلطیوں کی اصلاح تنقید سے نہیں بلکہ محبت سے پیش آکر ان کی کردار سازی* *کریں* ۔

انتخاب،، عابد چوہدری 

 *برائے مہربانی پوسٹ کو شئیر کیا جائے کاپی پیسٹ نہ کیا جائے* 


          *🌼Join🌼*

   🇵🇰 اپنے بچوں کی اچھی تربیت اورتربیہ گروپ کی مزید تحریریں اور ویڈیوز اور روزانہ قرآنی، اصلاحی اور سبق آموز *کہانی* حاصل کرنے اور واٹس ایپ گروپ جوائن کرنے کیلئے اس نمبر پر *تربیہ* لکھ کر واٹس ایپ میسج کریں
00923459277238