Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

جماعت کی ‏نماز ‏مہں ‏بھول ‏کے ‏سلام ‏پھیر ‏دیا

 اگر کسی انسان سے جماعت میں شریک ھوئے وقت  کچھ رکعتیں رہ جائیں اور وہ غلطی سے امام کے ساتھ ایک طرف یا دونوں طرف سلام پھیر لیا اور اب اسے یاد...




 اگر کسی انسان سے جماعت میں شریک ھوئے وقت  کچھ رکعتیں رہ جائیں اور وہ غلطی سے امام کے ساتھ ایک طرف یا دونوں طرف سلام پھیر لیا اور اب اسے یاد آئے کہ مجھ سے کچھ رکعتیں رہ گئیں ھیں تو کیا اب وہ باقی رکعتیں پوری کرنے کے بعد سجدہ سہو کرے گا یا نہیں؟
بحوالہ جواب دیں تو مہربانی ھو گی۔

[02/06, 00:08] Mufti Mahmood Ul Hassan: سلام پھیرنے کے بعد اگر بات نہیں کی اور سینہ قبلہ سے نہیں پھیرا توبقیہ رکعات سجدہ سہو کے ساتھ مکمل کر سکتا ھے۔