Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

غیر مسلم ہمسائے کے حقوق

مجاہد رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالی عنہما نے اپنے خادم سے فرمایا کہ بکری ذبح کرو اور ہمارے یہود ہمس...




مجاہد رحمتہ اللہ علیہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص رضی اللہ تعالی عنہما نے اپنے خادم سے فرمایا کہ بکری ذبح کرو اور ہمارے یہود ہمسائےکو بھی کھانا کھلانا، پھر کچھ دیر باتیں کرنے کے بعد فرمایا اے غلام ! جب بکری ذبح کرے تو ہمارے یہودی ہمسائے کو ضرور کھلائیو ۔  غلام کہنے لگا آپ نے ہمیں یہودی ہمسائے کی وجہ سے اضطراب میں ڈال دیا ہے ۔  آپ نے فرمایا تجھے افسوس ہے! حضور صلی اللہ علیہ وسلم ہمسائے کے متعلق ہمیں اس قدر تاکید فرماتے تھے کہ ہمیں گمان ہونے لگا کہ شاید  اسے وارث  مقرر فرما دیں گے ۔ 

تنبیہ الغافلین

 باب: ہمسائے کے حقوق

 صفحہ 175

اردو ایپ ڈاؤنلوڈ کریں