Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

غذا کیسی کھانی چاھیے

ایک ھی قسم کے کھانے باربار کھانے اور ایک ھی ذائقہ باربار استعمال کرنے سے جسم مین نقصانات پیدا ھواکرتےھین    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مثلاً۔۔۔۔۔۔۔۔...



ایک ھی قسم کے کھانے باربار کھانے اور ایک ھی ذائقہ باربار استعمال کرنے سے جسم مین نقصانات پیدا ھواکرتےھین 

 

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مثلاً۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ترش غذاؤں کے باربار استعمال سے ضعف باہ اور بڑھاپا جلد آیا کرتاھے نزلہ زکام اکثر رھتاھے اور اعضاء مین خشکی پیدا ھوا کرتی ھے اور اعصاب کمزور ھوجایاکرتےھین

نمکین غذاؤن کے باربار استعمال سے بدن لاغر اور دل کمزور یعنی ضعف قلب پیدا ھوجایاکرتاھے

میٹھی چیزین باربار کھانےسے بھوک کو ضعیف بدن کوگرم کرتی ھین 

پھیکا زیادہ کھانےسےبھوک جاتی رھتی ھے اوربدن مین سستی پیداھوجاتی ھے 

اسلئے غذائین بدل بدل کر کھانی چاھیے اللہ تعالی کی پیدا کردہ تمام حلال نعمتون سے مستفید ھونا چاھیے 

دوستو فطرت کے قریب رہ کرکھانا صحتمندی کےلئے اعلی ھے 

سادہ اور کم کھانا نہایت افضل ھے اتنا نہین کھانا چاھیے کہ کھانا آپ کو کھاجاۓ

*نوٹ* جتنا ہو سکے آگے پہنچائیں انشاءاللہ صدقہ جاریہ بن کر ثواب دارین کا باعث بنے گا۔ اور مجھے اپنی دعائوں میں یاد رکھیں یہ مضمون حکمت کدہ ڈاٹ کام کے پیج سےکاپی کیا گیا ہے.

*رابطہ نمبر حکمت کدہ:* 

ہماری ادویات منگوانے اور آرڈر پر ادویات تیار کروانے کے لئے دیئے گئے نمبر پر رابطہ کریں۔ *صرف واٹس ایپ پر لکھ کر یا وائس میسج کے ذریعے رابطہ کریں, کسی قسم کی کال اٹینڈ نہیں کی جاتی* ۔

*📱 +923034007211

 Join us on fb @ fb.com/HikmatKada

Join instagram.com/HikmatKadaOfficial

 

*حکمت اور دیسی علاج سے متعلق پاکستان کا سب سے بڑا اور مقبول ترین گروپ نیٹ ورک*


حکمت کدہ - بہترین علاج گاہ (گروپ نمبر 100)

https://chat.whatsapp.com/DyhoS5fV61f8hWAFOieO2v

 

ہمارا چینل سبسکرائب ضرور کر لیں۔ 

https://m.youtube.com/channel/UCQTgE7wqwlOfXXPFZRSUxvA

 

*📜 اگر گروپ فل ہے تو گروپ میں شامل ہونے کے لیے Add لکھ کر اس نمبر پر WhatsApp کریں*

*📱 +923034007211

 

*ملکِ پاکستان کی بے لوث خدمت کرنے اور اپنی جان کی قربانی دینے والی پاک فوج, تمام آرمڈ فورسِز, پولیس, ٹریفک پولیس, حساس اداروں اور ہر طرح کی سیکورٹی فورسِز کو حکمت کدہ کی ٹیم کا سلام*

 

*نوٹ انتباہ* !!!! یہ مضمون عام معلومات کے لیے ہے۔ قارئین اس حوالے سے اپنے معالج سے بھی ضرور مشورہ کریں- کوئی شخص میرے نسخے بغیر تشخیص مرض کے استعمال کرتا ہے تو وہ اسکے نفع یا نقصان کا خود ذمہ دار ہوگا کیونکہ کوئی بھی نسخہ ہر مزاج کے مریضوں کے لیئے فائدہ مند نہیں ہوسکتا. آپ ہمارے کسی مواد کو اپنے علاج کے لئے استعمال کریں تو اس میں ہم قطعی طور پر ذمہ دار نہیں ہوںگے