بھلائی ہر حال میں مومن کے ساتھ ہے ```الحدیث النبوی:``` رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا : مومن کا معاملہ عجیب ہے ۔ اس کا ہر...
بھلائی ہر حال میں مومن کے ساتھ ہے
```الحدیث النبوی:```
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا :
مومن کا معاملہ عجیب ہے ۔ اس کا ہرمعاملہ اس کے لیے بھلائی کا ہے ۔ اور یہ بات مومن کے سوا کسی اور کومیسر نہیں ۔ اسے خوشی اور خوشحالی ملے توشکر کرتا ہے ۔ اور یہ اس کے لیے اچھا ہوتا ہے اور اگر اسے کوئی نقصان پہنچے تو ( اللہ کی رضا کے لیے ) صبر کر تا ہے ، یہ ( بھی ) اس کے لیے بھلائی ہوتی ہے ۔
```صحیح مسلم:7500```