Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

اگر بندے کا نماز با جماعت میں وضو ٹوٹ جائے تو اس کے لیے کیا حکم ہے۔اور اگر امام ہو تو اس کے لیے کیا حکم ہے۔

 السلام وعلیکم مفتی صاحب اگر بندے کا نماز با جماعت میں وضو ٹوٹ جائے تو اس کے لیے کیا حکم ہے۔اور اگر امام ہو تو اس کے لیے کیا حکم ہے۔   [03...



 السلام وعلیکم مفتی صاحب اگر بندے کا نماز با جماعت میں وضو ٹوٹ جائے تو اس کے لیے کیا حکم ہے۔اور اگر امام ہو تو اس کے لیے کیا حکم ہے۔
 
[03/11/2020, 13:11] Mufti Mahmood Ul Hassan: وعلیکم السلام 
دونوں صورت میں اس کو نماز سے نکل کر وضو کرنے کیلئے چلے جانا چاھئے۔ اور وضو کر کے دوبارہ نماز از سر نو پڑھنی چاھئے۔