Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

بچوں کو نصیحت

*بچوں کو نصیحت اس وقت* *کریں جب بچے receptive* *mood میں ہوں**  *4 اوقات ایسے ہیں جب بچہ receptive mode میں ہوتا ہے اس وقت آپ بچے کو جو ب...




*بچوں کو نصیحت اس وقت* *کریں جب بچے receptive* *mood میں ہوں**
 *4 اوقات ایسے ہیں جب بچہ receptive mode میں ہوتا ہے اس وقت آپ بچے کو جو بھی نصیحت کریں گے وہ بچے کے دل میں اتر جائے گی گا۔*

*(1) جب بچہ رات کو سونے لگے اس وقت بچہ learning mood میں ہوتا ہے اسلیئے اس وقت بچے کہتے ہیں ہمیں کوئی کہانی سنائیں، مائیں بچوں کو بلی چوہوں کی کہانیاں سنا دیتی ہیں پھر بچوں میں بلی چوہوں والی حرکتیں آتی ہیں ۔اس وقت بچے کو نبیوں اور اور نیک لوگوں کے واقعات سنانے چاہئیں ، جن میں اچھی نصیحتیں ہوں ۔تاکہ آپ کا بچہ بھی نیک بنے ۔*

*(2) جب بچہ آپکے ساتھ گاڑی میں بیٹھا ہو۔اس وقت بھی بچہ learning mode .میں ہوتا ہےاس لیےاس وقت بچہ پوچھ رھا ہوتا ہے ابو یہ کیا ہے وہ کیسے ۔اسوقت ہم ڈانٹ ڈپٹ کر کے بچے کو چپ کروا دیتے ہیں وہ بہت قیمتی وقت ہوتا ہے ۔اس وقت بچےسے اچھی باتیں کریں اور اچھی نصیحتیں کریں وہ آپ کی باتوں پر توجہ دے گا اور آپکی باتوں پر عمل کرے گا ۔*

*(3)جب بچہ کھانے پہ بیٹھے اس وقت بھی بچہ learningmode میں ہوتا ہے اسوقت بھی آپ نصیحت کر سکتے ہیں ۔*

*(4)جب بچہ بیمار ہو ، اس وقت بھی بچہ learning mod میں ہوتا ہے اس وقت آپ جو بھی نصیحت کریں گے وہ بچہ کے دل میں نقش ہو جائے گی*

*آپ نے بچوں کو جو بھی نصیحتیں کرنی ہوں ان اوقات میں کریں بچے ضرور آپکی نصیحتوں پر عمل کریں گے ۔ بے وقت بچے کو کبھی نصیحت نہ کریں کیونکہ بچے کبھی کھیلنےیا کسی اور موڈ میں ہوتے ہیں ہم بچوں کو نصیحتیں کرنا شروع کر دیتے ہیں اس سے بچہ کھنچنا شروع ہو جاتا ہے اور آپکی باتوں کو اہمیت نہیں دیتا ، اسی وجہ سے بچہ نافرمانی کرتا ہے ۔ ہم پھر اسکو مار پیٹ کر تے ہیں اورزیادہ اپنا باغی بنا دیتے ہیں پھر لوگ کہتے مولانا دعا کرو ہمارے بچے فرمانبردار ہو جائیں*