Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

مومن کو چھ باتوں کے علاوہ کوئی چارہ کار نہیں ہونا چاہیے

مومن کو چھ باتوں کے علاوہ کوئی چارہ کار نہیں ہونا چاہیے   - اول، ایسا علم جو آخرت کے معاملے میں اس کی رہنمائی کرے   - دوم، ایسا سا...



مومن کو چھ باتوں کے علاوہ کوئی چارہ کار نہیں ہونا چاہیے

 

- اول، ایسا علم جو آخرت کے معاملے میں اس کی رہنمائی کرے

 

- دوم، ایسا ساتھی جو اطاعت میں اس کا معین بنے اور معصیت سے روکتا رہے

 

- تیسرے، اپنے دشمن کی پہچان اور اس سے پرہیز کرے

 

- چوتھے، اللہ تعالی کی آیات و علامات اور شب و روز کے آنے جانے سے عبرت حاصل کرے

 

- پانچویں، مخلوق سے انصاف قائم رکھے کہ کل قیامت کے دن وہ مدعی ہی نہ بن جائیں

 

- چھٹے، موت سے قبل اس کی تیاری کرے کہ قیامت کے دن رسوائی نہ ہو

 

تنبیہ الغافلین صفحہ 280 

باب :حرص اور لمبی امیدیں