Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

پوری زندگی کی فلم

اگر آپ کی پُوری زندگی پر فِلم بنائی جائے، جس میں آپ کا گُزرا ہُوا ہر لمحہ شامل ہو، تو کیا آپ لوگوں کے سامنے اپنی فیملی کے ساتھ اُس فِلم ...



اگر آپ کی پُوری زندگی پر فِلم بنائی جائے، جس میں آپ کا گُزرا ہُوا ہر لمحہ شامل ہو، تو کیا آپ لوگوں کے سامنے اپنی فیملی کے ساتھ اُس فِلم کو دیکھ سکیں گے ۔۔۔؟؟؟

 

اگر جواب ہاں میں ہے تو آپ بہت خُوشی نصیب ہیں، اللّٰہ کے بہت پسندیدہ ہیں اور آپ مبارکباد کے مستحق ہیں ۔

 

اگر جواب نفی میں ہے تو ابھی وقت ہے توبہ کر کے اس "فِلم پروڈکشن" کو بہتر بنانے پر توجہ دیں کیونکہ آپ کی زندگی بروزِ محشر سب کے سامنے پیش کی جائے گی ۔۔۔

 

يَوْمَئِذٍ تُعْرَضُونَ لَا تَخْفَىٰ مِنكُمْ خَافِيَةٌ°

ترجمہ : "اُس دن تم سب لوگوں کے سامنے پیش کئے جاؤ گے، تمہارا کوئی بھید پوشیدہ نہ رہے گا۔"

 《الحاقة: ١٨》