Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

حکمت کی باتیں - قسط نمبر 4

- نیک عمل کبھی ضائع نہیں ہوتا اللہ کے قانون کے مطابق یہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے اس لیے نیکی کی صلے کی امید لوگوں کے بجائے صرف اللہ سے رک...



- نیک عمل کبھی ضائع نہیں ہوتا اللہ کے قانون کے مطابق یہ ریکارڈ کیا جا رہا ہے اس لیے نیکی کی صلے کی امید لوگوں کے بجائے صرف اللہ سے رکھیں

- قطرہ دریا میں مل جائے تو قطرہ نہیں رہتا ۔ اپنے آپ کو عظیم لوگوں اور عظیم مقاصد ساتھ منسلک کریں

- جو شخص اپنی عظمت کے گیت گائے وہ کبھی عظیم نہیں ہو سکتا

- عقل ایک حد سے آگے نہیں جا سکتی اس کے مقابلے میں عشق کی کوئی حد نہیں یہ وہاں تک جاتا ہے جہاں تک انسان کا تصور اسے لے جائے 

- وہ گھر ہزار دفعہ تحسین کے قابل ہے جس میں روزانہ صبح کو قرآن پاک کی تلاوت ہوتی ہے 

- شبہ دوستی کے لیے زہر ہے

- جو شخص ایسا دوست نہیں رکھتا جس کے آگے دل کی باتیں کر سکے تو ایسا شخص مردم خوار ہے جو اپنے دل کو کھاتا ہے

- جو شخص تجھے تیرے عیبوں سے آگاہ کرے وہ اس شخص سے بہتر ہے جو تیری جھوٹی تعریف کر کے تجھے مغرور بنائے

- مرد کا امتحان عورت سے اور عورت کا روپے پیسے سے ہوتا ہے