Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

فضول گوئی سے پرہیز کریں

حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا جو کثرت سے ہنستا ہے اس کی ہیبت جاتی رہتی ہیں- جو مزاح کرتا ہے اس کا مذاق اڑایا جاتا ہے ۔ ج...




حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ تعالیٰ عنہٗ نے فرمایا جو کثرت سے ہنستا ہے اس کی ہیبت جاتی رہتی ہیں- جو مزاح کرتا ہے اس کا مذاق اڑایا جاتا ہے ۔ جو کسی کام کو بکثرت کرتا ہے اسی میں مشہور ہو جاتا ہے - جس کا کلام زیادہ ہوگا اس کی غلطیاں زیادہ ہوں گی اور جس کی غلطیاں زیادہ ہوگی اس کی حیا میں کمی ہو جاتی ہے۔ اور جس کی حیا کم ہو اس کے تقویٰ میں کمی ہوگی اور جس کا تقوی کم ہو اس کا دل مردہ ہو جاتا ہے اور جس کا دل مر گیا اس کے لئے آگ ہی بہتر ہے ۔

تنبیہ الغافلین
باب ہنسی: ترک کرنا
صفحہ 249