Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

شراب کے بارے میں

حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ شراب کے سلسلے میں دس آدمیوں پر لعنت برستی ہے ۔ بنانے والے پر ۔ جس کے لی...



حضرت عبداللہ بن مسعود رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ شراب کے سلسلے میں دس آدمیوں پر لعنت برستی ہے

۔ بنانے والے پر
۔ جس کے لیے بنائی گئی
۔ اس کے پینے والے
۔ پلانے والے پر
۔ اسے اٹھانے والے پر
۔ جس کے پاس اٹھا کر لے جائی گئی
۔ اس کی تجارت کرنے والے پر
۔ تجارت کروانے والے پر
۔ بیچنے والے پر
۔ خریدنے والے پر

تنبیہ الغافلین
باب: شراب پینے پر وعید
صفحہ 182