Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

نمازسے پہلے اپنی شلوار یا پینٹ ٹخنوں سے اوپر

مفتی صاحب السلام علیکم میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی آدمی نماز شروع کرنے سے پہلے اپنی شلوار یا پینٹ ٹخنوں سے اوپر کرتا ہے صرف نماز کے...


مفتی صاحب السلام علیکم


میرا سوال یہ ہے کہ اگر کوئی آدمی نماز شروع کرنے سے پہلے اپنی شلوار یا پینٹ ٹخنوں سے اوپر کرتا ہے صرف نماز کے لئے تو کیا ایسا کرنا ٹھیک ہے۔ بعض حضرات اس سے منع کرتے ہیں۔



 وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
دُرست ہے۔ وہ غلط کہتے ہیں۔
فقط و اللہ اعلم۔

[21/07, 17:55] Mufti Dr Salman Sb: