Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

سجدہ سہو کب واجب ہوتا ہے اور اس کا صحیح طریقہ کیا ہے

  السلام علیکم مفتی صاحب اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے۔۔میرا یہ سوال ہے کہ سجدہ سہو کب واجب ہوتا ہے اور اس کا صحیح طریقہ کیا ہے ...

 

السلام علیکم مفتی صاحب اللہ آپکو جزائے خیر عطا فرمائے۔۔میرا یہ سوال ہے کہ سجدہ سہو کب واجب ہوتا ہے اور اس کا صحیح طریقہ کیا ہے



سجدہ سہو واجب ہونے کا اصول یہ ہے کہ نماز کا کوئی واجب چھوٹ جانے سے، یا فرض کی تاخیر سے، یا واجب کی تاخیر سے  یا واجب کے تکرار سےسجدۂ سہو واجب ہوتا ہے
سجدہ سہو کا طریقہ یہ ہے کہ قعدہ اخیرہ میں پوری التحیات پڑھنے کے بعد (درود شریف اور دعا پڑھے بغیر) دائیں طرف ایک مرتبہ سلام پھیر کر دو سجدے کرلیے جائیں، اور ہر سجدے میں حسبِ معمول  "سبحان ربي الاعلي" کہے اور سجدے کے بعد پھر بیٹھ کر التحیات، درود شریف اور دعا پڑھ کر دائیں اور بائیں سلام پھیر دیا جائے۔ فقط واللہ اعلم



[22/07/20, 15:34] Mufti Dr Salman Sb: