Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

ماں باپ پر لعنت کرنا اور گالی دینا

حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کبیرہ گناہوں میں سے ایک یہ ہے کہ آدمی اپنے ماں باپ کو گالی گلوچ کرے ۔ عرض کیا  گیا بھلا یہ...



حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ کبیرہ گناہوں میں سے ایک یہ ہے کہ آدمی اپنے ماں باپ کو گالی گلوچ کرے ۔ عرض کیا  گیا بھلا یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ کوئی شخص اپنے والدین کو گالیاں دے؟  فرمایا یہ کسی کے والدین کو گالیاں دے گا وہ اس کے باپ کو اور ماں کو گالی دے گا

تنبیہ الغافلین
 باب حقوق والدین
 صفحہ نمبر 155