Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

شہرت کے چکر میں نہ پڑنا

حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حصول شہرت میں نہ پڑو اپنے آپ کو اونچا نہ کروکہ لوگوں میں تمہارے تذکرے ہونے لگیں ۔  علم حاص...



حضرت علی رضی اللہ تعالی عنہ فرماتے ہیں کہ حصول شہرت میں نہ پڑو اپنے آپ کو اونچا نہ کروکہ لوگوں میں تمہارے تذکرے ہونے لگیں ۔  علم حاصل کرو گمنام رہو اور خاموشی اختیار کرو۔ سلامتی پاجاؤ گے نیکوکاروں کو خوش رکھو اور بدکاروں کو غضب ناک کرو

محمد بن علاء فرماتے ہیں جو شخص اللہ تعالی کو محبوب رکھتا ہے وہ اس بات کو بھی محبوب رکھتا ہے کہ لوگ اسے نہ پہچانیں

تفسیر ابن کثیر
 سورہ لقمان 
صفحہ 740