Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

اذآن اور تکبیر میں محمدًارَّسول اللہ اور کلمے میں محمدُٗرَّ سول ا للہ کیوں پرھا جاتا ہے

جواب ارشاد فرماٸں اذآن اور تکبیر میں محمدًارَّسول اللہ اور کلمے میں محمدُٗرَّ سول ا للہ کیوں پرھا جاتا ہے اذان اور اقامت میں لفظ م...



جواب ارشاد فرماٸں اذآن اور تکبیر میں محمدًارَّسول اللہ اور کلمے میں محمدُٗرَّ سول ا للہ کیوں پرھا جاتا ہے

اذان اور اقامت میں لفظ محمد انّ کا اسم ھونے کی وجہ سے منصوب ھے جبکہ کلمہ طیبہ میں مبتدا ھونے کی وجہ سے مرفوع ھے

یہ عربی قاعدہ ھے کہ اگرکسی جملہ میں پہلا لفظ اسم ھو تو اس پر پیش آتا ھے۔ اور اگر لفظ اِنَّ کے بعد کوئی اسم آئے تو اس پر زبر آتا ھے۔

[11/05, 18:55] Mufti Mahmood Ul Hassan:
۔