Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

اگر سحری کے ٹائم اذان ہونا شروع ہو جائے تو تب کیا کچھ کھا پی سکتے ہیں کہ نہیں

اسلام علیکم مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ اگر سحری کے ٹائم اذان ہونا شروع ہو جائے تو تب کیا کچھ کھا پی سکتے ہیں کہ نہیں۔ ۔۔ اگر سحری ...



اسلام علیکم
مفتی صاحب میرا سوال یہ ہے کہ اگر سحری کے ٹائم اذان ہونا شروع ہو جائے تو تب کیا کچھ کھا پی سکتے ہیں کہ نہیں۔ ۔۔ اگر سحری کر رہے ہوں تب بھی یا کر کے بیٹھے ہوں تب بھی مطلب دونوں صورتوں میں کیا حکم ہے
 وعلیکم السلام
 انتہائے سحری کا اصل وقت طلوع صبح صادق سے دو تین منٹ پہلے  ھے۔ جو آپ کو اپنے علاقے کے کسی مستند ارادے کے کیلنڈر سے معلوم ھو سکے گا۔ اور اذان فجر طلوع صبح صادق کے دو تین منٹ بعد میں ھوتی ھے۔
لھذا اذان تک کھاتے رھنے کا مطلب یہ ھوا کہ ھم سحری کے وقت کے ختم ھونے کے بعد تین چار منٹ تک کھاتے رھے ۔
صاف ظاہر ھے کہ اس صورت میں روزہ نہیں ھوگا۔

[06/05/2020, 04:25] Mufti Mahmood Ul Hassan: