Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

سجدہ تلاوت کا طریقہ بتا دیں

سجدہ تلاوت کا طریقہ بتا دیں اللہ اکبر کہ کر سجدے میں جانا ھے۔ پھر سجدے میں تین بار سجدے کی تسبیح *سبحان ربی الاعلی* کہنا ھے پ...



سجدہ تلاوت کا طریقہ بتا دیں


اللہ اکبر کہ کر سجدے میں جانا ھے۔ پھر سجدے میں تین بار سجدے کی تسبیح *سبحان ربی الاعلی* کہنا ھے پھر اللہ اکبر کہ کر سر سجدے سے اٹھاناھے۔ سجدہ تلاوت مکمل ھوا۔ اس میں نہ تکبیر تحریمہ ھے اور نہ ھی سلام پھیرنا ھے۔


قرآن میں چودہ سجدہ ہےسب کو ایک ساتھ کرنا ہے طریقہ کار کیا ہے ؟ رہنمائی فرمائیں

: تمام سجود تلاوت کو ایک ساتھ کرنا جائز ھے مگر بہتر یہ ھے۔ کہ ساتھ ساتھ کئے جائیں اسلئے زندگی کا کچھ علم نہیں کب ختم ھو جائے۔

[05/05/2020, 04:58] Mufti Mahmood Ul Hassan