Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

40 کا نقد خرید کر کسی کو 60 میں ادھار فروخت کیسا ہے

اگر کوئی شخص کسی کو 40000 کا فرج لیکر دے اور اسے کہے کہ ایک سال بعد 60 دیدینا .دونوں راضی بھی ہو تو ایسا کرنا کیسا ہے. اس شخص نے 4...



اگر کوئی شخص کسی کو 40000 کا فرج لیکر دے اور اسے کہے کہ ایک سال بعد 60 دیدینا .دونوں راضی بھی ہو تو ایسا کرنا کیسا ہے.


اس شخص نے 40 کا نقد خرید کر اس کو 60 میں ادھار فروخت کیا ھے۔ ایسا کرنا شرعا جائز ھے۔ بشرطیکہ لینے والے کو معلوم ھو کہ اس فرج کا مارکیٹ ریٹ 40 ھزار ھے۔ ورنہ دھوکا ھو جائے گا۔

[07/May/2020, 14:33] Mufti Mahmood Ul Hassan: