Page Nav

HIDE

Grid

GRID_STYLE
TRUE

Left Sidebar

False

Breaking News

latest

رمضان ‏کا ‏اغاز

آج کی حدیث سیدنا عبداللہ بن عمر بن العاص رضی اللہ عنہ كے بارے میں رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے تین دفعہ بشارت دی تو ان سے پوچھ...


آج کی حدیث

سیدنا عبداللہ بن عمر بن العاص رضی اللہ عنہ كے بارے میں رسول اللہ صلى الله عليه وسلم نے تین دفعہ بشارت دی تو ان سے پوچھا گیا آپ كا كیا خاص عمل ہے؟
تو عبداللہ بن عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا:
"میں كوئی خاص بات خود میں نہیں دیكھتا سوائے اس كے كہ میں اپنے دل میں كسی كے لیے برے جذبات نہیں ركھتا اور نہ ہی كسی كو ملنے والی نعمت پر حسد كرتا ہوں۔" (نسائی)


عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے پوچھا گیا:
"آپ لوگ رمضان کا استقبال کیسے کرتے تھے؟" 
انھوں نے فرمایا: 
"ہم میں سے کوئی ایک بھی ایسا نہ تھا کہ جو (رمضان کے) نئے چاند کا استقبال کرنے کی جرات اس حال میں کرتا ہو کہ اس کے دل میں اپنے مسلمان بھائی کے لیے ذرہ برابر كینہ ہو"۔
(ذكره ابن رجب في لطائفه)

بہت اہم تیاری ہے جس كی طرف سیدنا عبداللہ ابن مسعود رضی اللہ عنہ نے توجہ دلائی ہے